میں اور میرے والد دونوں کماتے ہیں اور الحمدللہ میرے والد اتنا کما رہے ہیں کے وہ اپنی ضروریات پوری کرسکیں۔ میں بھی شادی شدہ ہوں اور صاحب اولاد بھی ہوں اور اپنے بیوی بچے کا اکیلا کفیل ہوں ۔ اس سب کو مد نظر رکھتے ہوئے میں یہ جاننا چاہتا ہوں کے میری آمدنی پر میرے والد کا کتنا حق ہے اور کیا اس صورت میں مجھسے وہ میری ساری آمدنی کا مطالبہ کرسکتے ہیں

والد کے حقوق کوئی فیصد کے حساب سے نیں ہوتا والد کے ضروریات کوپورا کرنا تمہارے ذمہ داری ہے اگر اس کی آمدنی سے اپنے ضروریات پورے ہورہے ہیں اور آپ سے کچھ چیزوں کا اور تقاضا نہ کرے تو آپ پر کوئی حق نہیں ہے اگر آپ سے کسی چیز کا تقاضا کرے تو دینا آپ پر فرض ہے۔