کیا condomکے ساتھ ہم بستری کرنا بھی زنا میں شامل ہے ؟ اور condomکے ساتھ اور condomکے بغیر ہمبستری کرنا برابر گناہ ہے ؟ اورکیا condomکے ساتھ ہمبستری کریں تو غسل واجب ہوجاتا ہےاگر منی خارج نہ ہوئی ہو

ہمبستری اگر اپنی زہجہ کے ساتھ کررہی ہو تو زنا نہیں ہے لیکن اگر غیر کے ساتھ کرہی ہے تو پھر زنا ہی ہے اور اس سے غسل بھی واجب ہوجاتی ہے۔