# 3662 اگر کوئی عورت 59 سال سے زیادہ ہواور اس کے شوہر فوت ہوگئی ہو کیا وہ عورت عدت میں بیٹھے گی؟ Question Date: 23/04/2025 60 سال کے بعد طلاق کی عدت ضروری نہیں ہے لیکن وفات کی عدت 4 ماہ 10 دن ضروری ہے۔