اس دور میں شرعی حق مہر کیا ہے؟
حق مہر میں مالیت ہونا شرط ہے اگر کوئی کوئی کم قیمت(جق کسی کام کا نہ ہو) کی کوئی مال ہو تو حق مہر شمار نہیں ہوگا اور باقی جو بھی مال حق مہر رکھے گی حق مہر شمار ہوگی۔ لیکن سنت حق مہر جو پیغمبر اسلام نے حضرت فاطمہ سلام اللہ کے لیے 500 درہم رکھا تھا۔