شادی (نکاح دائمی) اورمتعہ میں کیا فرق ہے ؟ اگر کوئی دوران متعہ حاملہ ہوجائے تو کیا کیا جائے؟
دونوں نکاح ہے نکاح کی دو قسم ہے دائیمی اور متعہ ان دونوں میں کوئی فرق نہیں ہے صرف یہ فرق ہے کہ متعہ میں مدت میعن ہوتا ہے اور شادی(نکاح دائمی) میں نہیں۔ دوران متعہ اگر کوئی حاملہ ہوجائے تو جو بچہ پیدا ہوگا دونوں کا ہوگا جو حق شادی کرکے پیدا ہونے والا بچہ کو ملتا ہے وہی اس بچے کوبھی ملے گا مثلاً وراثت وغیرہ۔