میں زیارات کے لیے جاہتی ہوں کیا محرم کے ساتھ زیارات مقدسہ پے جاسکتی ہوں۔
زیارات حج اور عمرہ میں محرم کا ساتھ ہونا شرط نہیں۔ عورت کو محرم اس وقت ضرورت ہوتی ہے جہاں سفر میں اس کو سہارے کی ضرورت ہوتی ہے اس لیے لیکن زیارات میں کوئی سہارے کی ضرورت نہیں پڑھ تی۔