سوال یہ ہے کہ میں نے نا کورٹ میرج کیا بیوی کے والد کی اجازت کے بغیر ہم نے کورٹ میرج میں نکاح کیا ہے ٹھیک ہے تو اس کے بعد میں نے یہ کہا تھا کہ میں نے بچپن میں ہم سے ندانی ہوئی ہے بیوی کے بھائی کے ساتھ بچپن میں مجھ سے نا ان کے ساتھ ندانی ہوئی ہے تو اس نے ہمارے چار بچے ہیں تو اس کا میں حل اپ سے پوچھ رہا تھا کیا ہمارا نکاح ٹھیک ہے یا نہیں ہے کیا کرنا چاہیے ہمیں۔
اگر بیوی کے بھائی کے ساتھ لواط کا مرتکب ہوا ہے تو نکاح باطل ہے۔ابھی ایک دوسرے سے الگ ہو جائیں۔