کیا آب زم زم اور قربانی گوشت غیر مسلم کو دے سکتے ہییں اور کیا ہندوں کوبھی دے سکتے ہیں؟

اب زم زم دینے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن قربانی کا گوشت تین حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے تو ایک حصہ اپنے لیے۔ اس میں سے کچھ دینا چاہتے ہیں تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن وہ دو حصہ غریب اور ھمسایے اور رشتہ داروں کو دیا جاتا ہے وہ مسلمان ھونا چاہیے۔ البتہ غیر مسلم کو دینے سے قربانی باطل نہیں ھوتا ہے لیکن ٹواب میں کمی آتی ہے۔