سجدہ سہو اور قرآنی واجب سجدے کے طریقے کیا ہے ؟

سجدہ سہو اور قرآنی واجب سجدہ کے طریقہ ایک جیسا ہوتاہے لیکن قرآن کریم کا سجدہ ایک دفعہ ھوتا ہے اور کوئی بھی ذکر پڑھ سکتے ہیں۔لیکن سجدہ سھو ھمیشہ دو سجدے ھوتے ہیں۔ ذکر بسم الله وبالله السلام عليك أيها النبي ورحمة الله وبركاته. پھر دونوں سجدوں کے بعد تشھد اور سلام واجب۔ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ