جب کوئی بچہ پیدا ہوتا ہے تو رشتہ دار وغیرہ اس کو نیک شگون کے لیے کچھ پیسہ دیتے ہیں کیا ان پیسوں کو ماں باپ رکھ سکتی ہے ماں اپنی چیزوں کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔
جو پیسہ بچے کو ملتا ہیں وہ بچہ کا ہی ہے اس کو بطور قرض اس تعمال کرسکتے ہیں اور ان کے ضروریات مثلاً اس کے لیے دودھ پیمپرزوغیرہ ) کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔