اگر کوئی شخص فوت ہوجائے اور وہ اپنے پیچھے جو جائیداد چھوڑ کے جاتے ہیں مکان پیسہ وغیرہ کی صورت میں تو بیوی اور اولادوں میں کس طرح تقسیم کیا جائے گامثلاً اس مرحوم کا دو بیویاں ہو چار بیٹیاں اور ایک بیٹے ہوں تو کس طرح اس مال کو تقسیم کیا جائے گا۔

مرحوم جو غیر منقولات(مکان) وغیرہ چھوڑکے جاتے ہیں اس میں سے بیوی کو کوئی حصہ نہیں ملے گاباقی منقولات (بیلڈینگ ، گاڑی ،پیسہ) وغیرہ میں سے بیوی چاہے ایک ہو یا دو 1/8 حصہ ان کو دینا ہے اور وہ آپس میں تقسیم کرے ہر ایک کو 1/8 نہیں ملے گی۔ باقی جتنا مال بچا ان میں سے چار بیٹیاں اور ایک بیٹے کو ملے گا ایک بیٹے کو دو بیٹیوں کے حساب سے حصہ ملے گا۔جو مال بیوی کو دیکر بچتا ہے اس مال کو 6 حصوں میں تقسیم کریں ایک ایک حصہ دونوں چار بیٹیوں کو باقی بیٹے کو ملے گا۔