عورت کو بچہ کی پیدائش کے بعد کچھ دونوں کے لیے ایام نفاس میں رھتے ہیں اگر کسی عورت کو خون آنا بن ہوجائے تو کیا وہ نماز پڑھ سکتے ہیں ہمارے ہاں یہ رواج کے کہ 40 دن تک عورت پاک نہیں ہوتے اس بارے میں کیا حکم ہیں۔
یہ عورت 40 دن تک پاک نیں ہوتی صحیح نہیں ہے ہاں ایام نفاس وہی ماہنوای کے ایام ہوتے ہیں جب خون آنا بن ہو نماز پڑھ سکتی ہے اگر ایام ماہنواری کے بعد خون آبھی جائے تو یہ استحاضہ کے حکم میں ہوگا استحاضہ کے احکام پرعمل کرتے ہوئے نماز پڑھنا ضروری ہے۔