کیا جانور کسی ایسے جگے پے جانا جو پہلے نجس تھا ابھی نجاست تونہیں ہے لیکن جگہ گیلی ہےتو کیا جانور اس جگہ جانے سے نجس ہوتاہے اوروہی جانور کا قلیل پانی میں جانے سے پانی بھی نجس ہوتاہے۔
اسی وقت جائے تو نجس ہوجاتے ہیں لیکن کچھ مدت گزرنے کے بعد جائے تو نجاست پر باقی نہیں رہتا۔