ہمارے ہاں ایک غریب لڑکی کام کرتی ہے ابھی گرنمنٹ ہاسپٹل میں نوکری لگنے والی ہے لیکن ابھی وہ لوگ پیسہ مانگ رہے ہیں اور وہ لڑکی مجھ سے بطور قرض مانگ رہی ہے کیا میں اس کو پیسہ دوں تو غلط بات ہے؟
اگر آپ کے پاس وسعت ہے تو قرض کے ویسے ہی خیرات کے طور پر دے دے لیکن اگر امکانات نہیں ہے تو قرض کے طور پر دے اگر آپ کے پہسہ دینے سے اس کو نوکری ملنے کی امید ہے تو ورنہ پیسہ ضائع مت کریں۔