عیدی سنٹر میں جو یتیم بچے ہوتے ہیں کیا وہاں سے اپنے لیے شادی کرسکتے ہیں(وہاں یتیم بچیوں کے پالتے ہیں تو میں کیا وہاں سے پسند کرکے شادی کرسکتے ہیں )
شادی سے پہلے ہمیں دستور ہے ان چیزوں کا خیال کریں ان میں سے ایک بچی کے اصل حسب و نسب کو دیکھے کہ یہ کیسی لڑکی ہے عیدی سنٹر میں جو بچیاں آتے ہیں وہ اکثر بے حسب و نسب آتے ہیں مثلاً سڑک پے پڑھے بچیوں کو اٹھاکے عیدی سنٹر میں لے آتے ہیں اس لیے وہ بابرکت رحم والے نہیں ہوتے اس کو بھی دیکھے کیونکہ آپ نے ساری زندگی اس کے ساتھ گزارنی ہے البتہ جائز توہے مگر ان باتوں کابھی خیال رکھے تو بہتر ہیں۔