کیا لڑکی کی خلع ہو گئی ہے اور وہ اگے شادی کر سکتی ہے یا ان کو دوبارہ صیغے پڑھنے کی ضرورت ہے۔کیونکہ لڑکی کی شادی اب 9 مئی کو ہو رہی ہے اور سابقہ جو اس کا منکوہ شوہر ہے ان کی طرف سے یہ رولا ڈالا ہوا ہے کہ جب تک اب صیغے نہ پڑھے جائیں اس وقت تک طلاق نہیں ہوئی اور ہم لوگ ان پر کیس کریں گے؟
راقم کے بیان کے مطابق طلاق ھوچکی ہے اور طلاق کا صیغہ جاری کرچکے ہیں تو پھر دوبارہ طلاق کا صیغہ جاری کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔