آیت اللہ سیستانی کے فتویٰ کے مطابق کیا تخفہ پے خمس واجب ہوتےہیں؟اور کمیٹی جو رکتھے ہیں کیا اس پر بھی خمس واجب ہوتےہیں؟
تحفہ اگر سال گزر جائے اور بچ جائے تو اس پر خمس واجب ہے۔ کمیٹی کے جتنے قسط ادا کیا ہے اس پہ خمس واجب ہے۔