# 3690 نو مولود کے کان میں اذان اور اقامت کے لیے اس کو غسل دے کر صاف کرنا ضروری ہے یاویسے بھی پڑھ سکتے ہیں؟ Question Date: 06/05/2025 ترتیب کو لحاظ رکھیں۔ پہلے غسل پھر اذان اور اقامت مستحب ہے۔