یہ جو ہم کمیٹیاں ڈالتے ہیں ایک سال کے بعد نکلے تو کیا حکم اگر اس پر خمس ہے تو کیسے ادا کریں مثلاً ابھی مجھے 80000 ملے ہیں تو۔
جتنے آپ نے قسطیں دی ہے اس پر خمس واجب ہے فرض کرے آپ نے آٹھ قسط دیاہے تو آٹھ قسط کے جتنے پیسے بنتے ہیں اس کا خمس دینا واجب ہوگا باقی ابھی جو 80000 ہزار میں سے آپ نے 60000 ہراز جمع کیا ہے تو اسی 60000 ہزار پر خمس ادا کرناہوگاباقی 20000 ہزار پر خمس واجب نہیں ہے