میری پھوپھو کے بیٹے نے میری امی کا 24 دن دودھ پیا ہے اس کے بعد اس کی دوبہنیں پیدا ہوئیں اب ان دو بہنوں کا میرے بھائی سے نکاح جائز ہے یا نہیں جبکہ میرا بھائی میری اس پھوپھو کے بیٹے سے بڑا ہے۔ اور میرے اسی بھائی نے اپنے وقت میں پھوپھو کا دودھ پیاہواہے لیکن دو یاتین گھونٹ ہی ہیں۔
تو پھوپھو کا وہ بیٹا جس نے آپ کی امی کا دودھ پیا ہے وہ آپ کے بہنوں سے محرم بن جاتے ہیں جس پھوپھوزاد بھائی جو آپ کے رضائی بھائی ہیں وہ اور اپکے بہنیں محرم بن جاتے ہیں آپ اور آپکے بھائی دوسرے بہنوں کے ساتھ محرم نہیں ہے ان کے ساتھ نکاح کرسکتے۔ البتہ دوسراسوال صرف دو اور تین گھونٹ دودھ پینے سے محرم نہیں ہوتاکم از کم ایک دن پورا یا 15 دفعہ مسلسل دودھ پیے تو محرم ہوجاتے ہیں۔