اس دنیا میں زمین پر انسان کو جورزق دیا جاتاہے اس کے لیے وقت ،مقام ،اسباب ،،مقدار ،جنس ، مدت کیا پہلے سے طے شدہ ہیں یا انسان کے دئیے گئےاختیار کے ماتحت ہیں؟
اسباب کے تابع ہیں البتہ بندے کا بھاگ دوڑ سبب تام نہیں ہے اس کی کوشش اور اللہ تعالیٰ کی مشیت اور اسباب ظہری انسان کے اختیار میں ہے۔