داڑھی کیے بارےمیں کیا حکم ہے ہمارے یہاں کمپونی کے پالسی یہ ہے کہ داڑھی نہ رکھا جائے اور یہاں زہریلی دھواں بھی ہوتے ہیں اس وجہ سے ہمں ماسک پہنا پڑتا ہے داڑھی کے ساتھ مشکل ہوتے ہیں اس بارے میں کیا حکم ہے؟
اگر اس کے بغیر صحت متاثر ہو رہی ہے تو پھر اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔