# 3698 کیا مومن کی قبروں پر ہم جوتوں سمیت کھڑۓ ہوسکتے ہیں میں نے کسی سے سنا تھا کہ مومن کی قبرپرچڑھنا اس قبر والے مومن کو ثواب ملتا ہے۔ Question Date: 12/05/2025 جی اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔