# 3699 امام رضا علیہ السلام کی ایک تعویز ہے جو میرے پاس لکھاہوا ہے اور میں گلے میں باھنتاہوں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ باتھروم میں کیا اسے پہن کے جاسکتا ہے اگر اسے گلے سے اتاردوں تو مجھےہرکام بھول جاتے ہیں۔ Question Date: 12/05/2025 ساتھ رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔