میری دوست کو ابھی شادی کرنے کا کوئی پلین بھی نہیں تھا ایک دم سے رشتہ آیا ہے لیکن ابھی وہ پڑھ رہی ہے وہ شادی کرنا نہیں چاہتےمگر اس کے والدین اس کو شادی کرنے پر مجبور کررہی ہے کیا اس کے لیے کوئی ایسا وضیفہ ہےجس سے اس کی والدین کے دل بیٹی کے لیے نرم ہوجائے۔
نجاة منك يا سيد الكريم نجنا وخلصنا بحق بسم الله الرحمن الرحيم. 786 دفعہ پڑھیں۔