میں نے ایک پلاٹ لیا ہے اس میں ایک چھوٹی سی مسجد بنی ہوئی ہے کیا اس مسجد کو اسی چار دواری کے اندر کہیں اور جگہ منتقل کرسکتاہے۔
اگر مسجد کے لیے جگہ وقف کیا ہوا ہے تو بچنا خریدنا جائز نہیں ہے لیکن اگر نماز خانہ بنایا ہے تو اس کو بچنا اور خریدنے میں کوئی حرج نہیں۔