بچہ کی پیدائش کے کتنے دن بعد اپنے شوہر سے ہمبستری کرسکتی ہے ۔ مولا کا فرمان ہے اپنے بچوں کے کانوں میں ہمبستری کے وقت جو آوازیں نکالتےہیں مثلا آپ ہنستےہیں ہوں اس طرح کے دوسری جو آوازیں ہے وہ اپنے بچوں کے کانوں میں نہ جانے دیں ۔ کتنی عمر کے بچوں کے کانوں میں یہ آواز نہ جانے دیں ؟
پیدائس کے بعد جب آپ کے نفاس آنا بند ہوگئی تو دوبارہ ہمبستری کرسکتئ ہیں یہ حکم ایام نفاس میں ہمبستری کرنا منع ہے۔ اس طرح کے آوازیں اس بچے کے کانوں میں نہیں جانے دیں جو تھوڑا سمجھدار ہو اس کے کے باتیں سمجھ سکتاہواور بچہ بیدار ہو اگر سورہے ہو تو اگرچہ بڑے ہی کیوں نہ ہو یہاں کیا ہورہا ہے پتہ نہیں چلتے۔اس طرح کے باتیں ہوریا ہے اس بچے کو معلوم ہوجائے تو یہ حکم ہے۔