# 3704 اگر کوئی شخص خود کشی کرلے تو اس کے مغفرت کے لیے ہم کیا کرے Question Date: 13/05/2025 اس کی مغفرت کے لیے دعا مانگے اللہ ان کو مغفرت کرے گا انشاءاللہ