اگر غلطی سے جماعت میں امام کے ساتھ سورہ اور حمد پڑھ لے تو کیا حکم ہے؟
اگر جان بوجھ کر پڑھی ہے تو پھر نماز باطل ہے اور اگر ندانستہ طور پہ پڑھی ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔