اگر دستانے کے ساتھ میت کو غسل دے تو کیا غسل مس میت واجب ہے ؟نماز ظہر کے نافلہ کے وقت کیا ہے
اگر میت کے جسم اور ہاتھ کے درمیان دستانہ حائل ہو میت کے جسم کے ساتھ ڈئرکٹ مس نہ ہورہاہو تو اس صورت میں غسل مس میت واجب نہیں ہے اگر ہاتھ میت کے جسم سے مس ہورہاہو تو اگر چہ دستانہ ہو غسل واجب ہے ۔ نافلہ نمازوں کے اوقات واجب نمازوں سے پہلے ہے ہر واجب نماز سے پہلے نافلہ نماز پڑھی جاتی ہے۔