# 3712 میں نے قرآن میں پڑھا تھا کہ شوہر نے بیوی کو جو جو چیزیں محبت میں دی ہوں انہیں زیب نہیں دیتا کہ وہ طلاق کے بعد ان سے واپس لے لیں کیا اس سے مراد ایک چیز ہے یا تمام چیزیں ہیں Question Date: 24/05/2025 تمام چیزیں مراد ہیں۔