گھر بنانے کے لیے جو پلاٹ لیں اس پر خمس دینا ہوگا؟

اگر اور گھر نہیں ہے تو پھر اس گھر کے لوازمات پہ خمس واجب نہیں ہے۔ مگر یہ کہ پیسے پہ خمس واجب ہو کے ادا نہیں کیا ہے اور اسی پیسے سے پلاٹ خرید لیں تو پھر اس پر خمس واجب ہے۔ اور اگر ایک گھر پہلے سے ہے اور یہ دوسرا گھر بنانا چاہتے ہیں تو پھر اس پر خمس واجب ہے۔