غروب آفتاب معرب سے کتنی دیر پہلے ہوتا ہے ؟ اور نیمہ شب شرعی معلوم کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟

غروب آفتاب اور وقت نماز مغرب کے درمیان فاصلہ کتنے ھوتا ہے۔ میں نے نہیں دیکھا ہے۔ نیمہ شب کو معلوم کرنے کے لئے اذان مغرب اور اذان صبح تک جتنے گھنٹے بنتے ہیں اس کو آدھا کریں۔