# 3716 اگر وضو کر لیا ہو مکمل اور سر کا مسح بھی کر لیا ہو ، اور نماز ادا کرنے سے پہلے اگر ہم بال پانی سے گھیلے کر کے کنگھی کر لیں ، اسسے وضو تو باطل نہیں ہو گا ؟؟ Question Date: 22/05/2025 اس سے وضو باطل نہیں ہوتے کوئی حرج نہیں۔