کیا خواتین کے لیے قرآن کی کوئی سورۃ زبانی یا درود شریف پڑھتے وقت سر پر دوپٹہ رکھنا لازمی ہے؟ رات کو سوتے وقت اگر آیت الکرسی یا کوئی اور سورۃ پڑھی جائے تو کیا اس وقت بھی دوپٹہ لینا ضروری ہے
خواتین کو عام حالت میں پردہ کرنا واجب ہے چاہے قرآن پڑھتے وقت ہو یا مجلس میں ہو جہاں بھی ہو پردہ واجب ہیں۔