کیا تین طلاقِ ایک ساتھ دی جا سکتی ہے طلاقِ رجعی میں ؟
جی، تین بار طلاق کا صیغہ جاری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن جتنی بار بھی طلاق کا صیغہ پڑھا جائے وہ ایک طلاق شمار ہوگی۔