سلام علیکم۔ کیا محرم کے دس دنوں میں سفر کرنا ممنوع ہے؟ کیا ہم ان دس دنوں میں سفر کر سکتے ہے؟ اسٹوڈنٹ ہوں ملک سے باہر اسٹڈی کے غرض سے جانا ہے۔
روزِ عاشورا کے علاوہ باقی دنوں میں سفر پر پابندی نہیں ہے۔
روزِ عاشورا کے علاوہ باقی دنوں میں سفر پر پابندی نہیں ہے۔