کیا محرم الحرام جیسے ایامِ عزاء کے مواقع میں سونے کی انگوٹھی پہننا جائز ہے؟
جی، خواتین پہن سکتی ہیں۔ لیکن ایک مؤمن/مؤمنہ کے لیے ایامِ عزاء کے احترام کا خیال رکھنا زیادہ مناسب ہے۔