آج کے دن یعنی نو ربیع الاول کو یومِ فرحةالزہراء سلام اللّٰه علیہا، کیوں کہاں جاتاہے؟
کیوں کہ اس دن قاتلان امام حسین علیہ السلام کا سربراہ فی النار ھوگیا تھا۔ بعض کے بقول پورا قاتلان امام حسین علیہ السلام کا خاتمہ ھوا تھا۔ یا حد اقل سرکردگان کا خاتمہ ھوا تھا۔