عاشوراء کے روز ہم جو فاقہ شکنی کرتے ہیں اس کا مقررہ وقت کیا ہے؟
نماز عصر کے وقت پانی پی کر فاقہ شکنی کرنا بہتر ہے۔ اور پاکستان میں عصر کا وقت تقریباً ساڑھے تین بجے ہے۔