# 3730 اگر ہم اپنے قریبی رشتے داروں میں سے کسی کے پیسے وغیرہ ان کو بتائے بغیر لے لیں اور بعد میں ان کو بتا کر یا بتائے بغیر ان کی چیزیں انہی کے سامان میں رکھے تو کیا یہ ان رشتے داروں سے اس طرح کچھ لینا چوری کرنا ہے یا نہیں؟ Question Date: 20/09/2025 یہ چوری کے زمرے میں نہیں آتا۔