# 3732 اگر کوئی قسطوں پہ سی ایس ڈی وغیرہ سے بائیک یا گاڑی وغیرہ لے لے تو کیا یہ قسطوں پر چیزیں لینا جائز ہے یا نہیں؟ Question Date: 03/09/2025 جی، کسی بھی چیز کو قسطوں پر خریدنا جائز ہے۔