اگر کوئی شخص کسی چیز کو قسطوار یا یکمشت قیمت ادا کر کے خرید لے پھر اسے زیادہ قیمت پر کسی دوسرے کو فروخت کرے تو کیا ایسا کرن (زیادہ قیمت لے کر فروخت کرنا) جائز ہے یا نہیں؟

ایسا معاملہ جائز ہے۔ لیکن اگر کسی چیز کی قیمت کچھ ہو اور اس کی اصلی قیمت سے زیادہ وصول کر کے فروخت کرنا درست نہیں ہے۔