جیسا کہ سرکاری سطح پر سرکاری ملازمیں کے لیے کچھ پیکیجز آتے ہیں ان پیکیجز سے غیر سرکاری ملازمین قانونی طریقے سے مستفید نہیں ہوسکتے۔ تو اگر کوئی سرکاری ملازم اپنے نام سے وہ پیکیج حاصل کرے یا اس کے لیے فارم بھرے اور اس کے پیسے یا قیمت دوسرا شخص یعنی غیر سرکاری ملازم ادا کرے، تو کیا اس طرح کا معاملہ درست ہوگا یا نہیں؟
جی بالکل، اس طرح کا معاملہ جائز اور حلال ہے۔