قوالی سننا، قوالی کے پروگرامات میں شرکت کرنا جائز ہے یا نہیں؟

قوالی میں جو میوزک اور ڈانس ، ڈھول وغیرہ جو بجایا جاتا ہے وہ آوازیں آپ کو پسند ہیں اس لیے سنتے ہیں تو جائز نہیں ہے۔ لیکن اگر قوالی میں پڑھی اور بولی جانے والی باتیں سننے کی غرض سے سنتے ہیں تو کوئی حرج نہیں ہے۔