ہمارے ہاں لوگ تبرکا مساجد سے پانی بھر کر لے جاتے ہیں اب ٹھنڈا کولر لگا ہے تو زیادہ بھر کر لے جاتے ہیں ۔۔۔ کیا یہ جائز ہے؟
مسجد کے منتظمین اور مھتمم کی طرف سے اجازت ہے تو پھر مسجد کے کولر سے پانی گھر لے جانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔