کیا نمکین چیزوں پر نذر ہو سکتی ہے؟ جیسے ہم میٹھی چیزوں پر نذر کرتے ہیں تو کیا کوئی نمکین چیز بنا کر نذر کر سکتے ہیں یا نذر میٹھی چیز پر ہی ہو سکتی ہے؟
کوئی چیز نذر کے طور پر تقسیم کرنا یا کسی کو دینا چاہتے ہیں تو اس کا میٹھا ہونا ضروری نہیں ہے۔ ہر وہ چیز جس میں آپ کو تصرف کا حق ہو چاہے وہ نمکین ہو، کھٹی ہو یا میٹھی, نذر کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔