حالت حیض میں سورہ فاتحہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟اور حیض کی حالت میں عورت کوئی دعا وغیرہ پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

حالتِ حیض میں سورہ فاتحہ پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ کیونکہ سورہ فاتحہ سات آیات پر مشتمل ہے اور عورت کے لیے اس حالت میں سات آیات تک پڑھ سکتے ہیں۔ اور دعا بھی چاہے کوئی بھی دعا ہو پڑھ سکتے ہیں۔