سات محرم الحرام کو جو شہزادہ قاسم کی چوکی (مہندی) اٹھائی جاتی ہے، اس کی کیا حیثیت ہے؟ کیا جائز ہے؟
یہ عمل غیر ضروری اور غیر مناسب ہے۔ اور مستند تاریخی روایات میں بھی مذکور نہیں ہے۔