# 3746 کیا نمازِ وحشت قبر بہت سارے مرحومین کے لیے پڑھ سکتے ہیں؟ Question Date: 23/09/2025 جی، کئی مرحومین کے لیے ایک نماز وحشت پڑھی جا سکتی ہے۔